ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں کریئر کاؤنسلنگ - کریئر کونسلنگ میں ضلح بانڈی پورہ

کانفرنس ہال بانڈی پورہ میں آج ضلع انتظامیہ بانڈی پورہ کی جانب سے کے اے ایس، ای اے ایس، جے کے ایس، ایس ایس بی، ایس ایس سی و دیگر امتحنات میں شامل ہونے والے امیدواروں کے لیے یک روزہ کیریئر کاؤنسلنگ کا انعقاد کیا گیا ۔

Career Counseling
Career Counseling
author img

By

Published : Jan 30, 2020, 6:02 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:34 PM IST

کریئر کونسلنگ کا افتتاع ڈی سی بانڈی پورہ شہباز احمد مرزا نے کیا-

Career Counseling
اس موقعے پر انہوں نے امیدواروں پر زور دیا کہ وہ اس تربیتی پروگرام سے بھر پور استفادہ کریں اور اپنا قیمتی وقت زیادہ تر پڑھائی پر دیں۔

اس موقعے پر ان کا مزید کہنا تھا کہ کے اے ایس اور ای اے ایس امیدواروں کو کوچنگ کے لیے نقدی رقم کے ذریعہ بھی مدد فراہم کی جائے گی۔

کریئر کاؤنسلنگ میں ضلح بانڈی پورہ سے تعلق رکھنے والے امیدواروں نے کافی تعداد میں شرکت کی ۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 1:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.