ETV Bharat / state

اوڑی میں ایک ایسا گاؤں جو پچھلے ایک ہفتے سے پانی سے محروم - deprived of water past one week

Water scarcity in Churunda village شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی علاقے اوڑی کے دور دراز اور سرحدی گاؤں چرونڈا گاؤں کے وارڈ نمبر پانچ اور بل کوٹ علاقے میں پچھلے ایک ہفتے سے عوام پانی سے محروم ہے

اوڑی میں ایک ایسا گاؤں جو پچھلے ایک ہفتے سے پانی سے محروم

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 15, 2024, 1:56 PM IST

اوڑی میں ایک ایسا گاؤں جو پچھلے ایک ہفتے سے پانی سے محروم

بارہمولہ: مرکز کے زیر انتظامیہ یوٹی جموں و کشمیر اور محکمہ جلد شکتی کی جانب سے جہاں جل جیون مشن کے تحت گاؤں گاؤں میں پانی پہنچانے کا کام اور بڑی بڑی سکیمیں چلا رہے ہیں وہیں اگر دوسری جانب دیکھے تو ایسے بھی گاؤں ہیں جو ابھی بھی پانی سے محروم ہیں۔

شمالی کشمیر کے ضلع بارامولہ کے سرحدی علاقے اوڑی کے دور دراز اور سرحدی گاؤں چرونڈا گاؤں کے وارڈ نمبر پانچ اور بل کوٹ علاقے میں پچھلے ایک ہفتے سے عوام پانی سے محروم ہے۔

مقامی باشندوں نے محکمے پی ایچ ای ک ناراضگی کا اظہار کیا اور کہا کہ ہمارے ان علاقوں میں پچھلے ایک ہفتے سے پانی نہیں ارہا ہے جس کی وجہ سے ہمیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مقامی باشندوں نے بتایا کہ ہم کہیں کلومیٹر دور پیدل چر کے دوسرے وارڈ میں سے پانی لانا پڑ رہا ہے جس کی وجہ سے ہمیں کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔انہوں نے کہاکہ ہم نے بہت بار محکمے پی ایچ ای کے ملازموں سے بھی اس بارے میں بات کی تھی لیکن ابھی تک انہوں نے ہمارے اس وارڈ میں پانی کا مسئلہ حل نہیں کیا ۔

یہ بھی پڑھیں:انفارمیشن ٹکنالوجی کی کمشنر سیکریٹری پریرنا پوری نے بڈگام میں عوامی دربار کی صدارت کی

ان کا کہنا ہے کہ گورنر انتظامیہ اور محکمے جل شکتی سے گزارش کی ہے کہ ہمارے اس علاقے میں جو پانی کا مسئلہ ہے اسے جلد سے جلد ٹھیک کیا جائے کیونکہ ہمارا علاقہ ایک دور دراز اور سرحدی علاقہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.