ETV Bharat / state

دہلی میں پر کورونا متاثرین کی تعداد 12000 کے پار - دہلی میں سرگرم معاملات

دارالحکومت میں عالمی وبا کووڈ19  آہستہ آہستہ بھیانک شکل اختیار کرتا جارہاہے گزشتہ 24 گھنٹوں میں دہلی میں کورونا وائرس اور خوفناک ہو گیا اور ریکارڈ 660 نئے معاملے سامنے آنے سے انفیکشن متاثرین کی کل تعداد 12 ہزار سے تجاوز کر گئی اور مرنے والوں کی تعداد 14 بڑھ کر 200 کے اوپر پہنچ گئی ہے۔

دہلی میں پر کورونا متاثرین کی تعداد 12000 کے پار

author img

By

Published : May 22, 2020, 7:24 PM IST

ریاست کی وزارت صحت کی جانب سے جمعہ کو دی گئی اطلاع کے مطابق ریکارڈ 660 نئے معاملات کے ساتھ کل تعداد 12319 پر پہنچ گئی۔

دارالحکومت میں نئے متاثرین کی یہ تعداد اب تک ایک دن میں سب سے زیادہ ہے۔ اس دوران 14 مریضوں کی موت سے مرنے والوں کی کل تعداد 208 ہو گئی۔

ملک میں کورونا انفیکشن کے معاملے میں میٹرو شہر چوتھے مقام پر ہے۔ فی الحال وائرس کے فعال معاملے 6214 ہیں۔ دہلی میں سرگرم معاملات میں 169 انتہائی نگہداشت مرکز (آئی سی یو) اور 27 وینٹی لیٹر پر ہیں۔

اس دوران 330 مریض ٹھیک ہوئے اور اب تک 5897 مریض صحت مند ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.