ETV Bharat / state

نوڈل افسر کا کئی قرنطینہ مراکز کا دورہ - کووڈ 19 کے نوڈل افسر ڈاکٹر وسیم احمد

کووڈ 19 کے نوڈل افسر ڈاکٹر وسیم احمد اور اُن کے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹر صحت عبد الرشید نےآج کولگام کا دورہ کیا اور ڈپٹی کمشنر کولگام شوکت اعجاز بھٹ سے ایک میٹنگ کی۔

نوڈل افسر نے کئی قرنطینہ مراکز کا دورہ بھی کیا

author img

By

Published : Apr 23, 2020, 7:57 PM IST

انہوں نے کہا کہ ضلع میں اب تک چھ کورونا مثبت کیس سامنے آئے ہیں اور کسی حد تک وہ صحت یاب بھی ہو رہے ہیں۔

نوڈل افسر نے کئی قرنطینہ مراکز کا دورہ بھی کیا

میٹنگ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ضلع کے مختلف طبی مراکز پر کووڈ کو ختم کرنے کے لیے جدید آلات دستیاب رکھے جائیں گے۔

بعد میں انہوں نے سی ایم او کے ساتھ ضلع کے متعدد کووڈ مراکز کا بھی دورہ کیا۔

بعد میں انہوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر کے ساتھ منی سکرٹریٹ میں میٹنگ طلب کی۔

میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا کہ طبی مراکز میں نئی ٹیکنالوجی سے کووڈ ٹیسٹ کیے جائیں گے۔

وہی ضلع ترقیاتی کمشنر نےمحکمہ صحت کو ہدایت دی کہ وہ کووڈ سنٹروں کی دستیابی مزید مضبوط کریں تاکہ اگر کشمیر سے باہر گئے ہوئے افراد واپس آئے تو انہیں کورنٹائین میں رکھنا لازمی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.