ETV Bharat / state

کپواڑہ: ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کا دورہ کیا - ای ٹی وی بھارت جموں و کشمیر

ڈپٹی کمشنر کپواڑہ امام الدین نے ہفتے کے روز سب ڈسٹرکٹ ہسپتال لنگیٹ کا دورہ کر کے صورتحال کا جائزہ لیا اور افسران کو کورونا کے تعلق سے ضروری ہدایات دیں۔

JK_KUP_21_MAY_Deputy Commissioner Kupwara Imam Din on Saturday visited Sub District Hospital Langate where he took stock of the situation_JK10006
ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کا دورہ کر افسران کو ہدایات دیے
author img

By

Published : May 23, 2021, 2:10 PM IST

ڈپٹی کمشنر کپواڑہ امام الدین نے ہفتے کے روز سب ڈسٹرکٹ ہسپتال لنگیٹ کا دورہ کر کے صورتحال کا جائزہ لیا۔

موقع پر ڈپٹی کمشنر کپواڑہ امام الدین نے کہا کہ کالج کو او پی ڈی کے لئے کھلا رکھا جائے گا۔ اس کے علاوہ مزید جگہوں کو ایس ڈی ایچ لنگیٹ میں COVID مریضوں کے لئے 50 بستر وقف کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر امام الدین صحافیوں سے بات کرتے ہوئے

انہوں نے صحت کے عہدیداروں سے ایک جائزہ میٹنگ کی۔ موقع پر ڈی ڈی سی چیئرمین عرفان پنڈت پوری، ڈی ڈی سی ممبر ماور خورشید احمد، ڈی ڈی سی ممبر ہندوارہ میر سلیمان اور دیگر عہدیدار موجود تھے۔

ڈپٹی کمشنر نے باکی چلڈارہ کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے کئی عوامی شکایات سنیں اور جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.