ETV Bharat / state

محکمہ صحت کی ٹیم گھر میں بند - افراد نے ٹیم کے سامان کی توڈ فوڈ کی

وسطی کشمیر کے چاڈورہ بڈگام کے واتھورہ علاقے میں آج ایک میڈیکل ٹیم علاقے کے ایک گھر میں جب سکریننگ کے لیے داخل ہوئے تو اس گھر کے اہل خانہ نے میڈیکل ٹیم کو گھر میں بند کر دیا۔

محکمہ ہیلتھ کی ٹیم کو گھر میں بند کر دیا گیا

author img

By

Published : Apr 13, 2020, 10:12 PM IST

ڈاکٹر شِفقت نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے علاقے میں نور محمد کی فیملی کو سرویلنس پر رکھا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے یہاں پیر بابا تھے جس کے پاس مرید آتے جاتے رہتے تھے۔

چنانچہ ہمسایوں نے مونسپل کمیٹی کو اطلاع دی کہ ان کے گھر میں کافی لوگوں کا آنا جانا رہتا ہے جو کہ کروناوائرس کے پھیلنے کا زریعے بن سکتا ہے۔

اسی دوران میڈیکل ٹیم ان کے گھر پہنچی تاہم مذکورہ گھر کے تمام افراد نے ٹیم کے سامان کی توڑ پھوڑ کی اور انہیں ایک کمرے میں بند کیا۔

ڈاکٹر شِفقت کا کہنا ہے کہ جب مجھے اس واقعے کی اطلاع موصول ہوئی تو میں نے فوراً ایس ڈی ایم چاڈورہ کو اس واقعے کی اطلاع دی۔

پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچی اور ٹیم کو وہاں سے بحفاظت نکالا اور ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.