ETV Bharat / state

Dr Harbakhsh Singh on Electricity Fee 'بجلی فیس میں اضافے کے فیصلے پر نظر ثانی کی جائے'

ترال کے ڈی سی ممبر ہربخش سنگھ نے مدنروہ میں ٹرانسفارمر کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ بجلی کو بجلی بل میں اضافہ کے فیصلے پر نظرثانی کرنا چاہئے تاکہ لوگوں پر اضافی دباو نا پڑے۔ Dr Harbakhsh Singh on Electricity Fee

بجلی فیس میں اضافے کے فیصلے پر نظر ثانی کیا جائے

author img

By

Published : Dec 5, 2022, 5:22 PM IST

ترال: جموں و کشمیر کے ترال کے ڈی سی ممبر ہربخش سنگھ نے مدنروہ میں ٹرانسفارمر کا افتتاح کرتے ہوئے کہاکہ محکمہ بجلی کو بجلی بل میں اضافہ کے فیصلے پر نظرثانی کرنا چاہئے تاکہ لوگوں پر اضافی دباؤ نا پڑے۔ Dr Harbakhsh Singh Hike In Electricity Charge Worrisome

ترال کے ڈی سی ممبر ہربخش سنگھ نے یہاں بن رہے کھیل کے میدان کا جائزہ لینے کے بعد ہر گام بٹ نور، اور دیگر دیہات کا دورہ بھی کیا۔

بجلی فیس میں اضافے کے فیصلے پر نظر ثانی کیا جائے

میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے بتایا کہ ترال علاقے میں اب بجلی ٹرانسفارمرز کی کمی کا مسئلہ بڑی حد تک دور کیا جاسکا ہے۔ اب ہماری توجہ بجلی سپلائی نظام کو درست کرنے پر مرکوز ہے۔

یہ بھی پڑھیں:My Town My Pride in Shopian شوپیاں میں ’میرا قصبہ میری شان‘ پروگرام کا اہتمام

ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے مزید بتایا کہ حکومت کی جانب سے بجلی بل میں اضافہ ایک عامرانہ فیصلہ ہے۔اس سے عام لوگوں کو بڑی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ Dr Harbakhsh Singh on Hike In Electricity Charge

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.