ETV Bharat / state

اینٹی کرپشن بیورو نے سابق میڈیکل افسر سے پوچھ تاچھ کی - etv bharat urdu

PS ACB اننت ناگ کے ذریعہ کی جانے والی ابتدائی انکوائری کے نتائج پر درج کیا گیا تھا، تاکہ ان الزامات کا جائزہ لیا جاسکے گویا کہ ملزم نے آمدنی ناجائز ذرائع سے جمع کی ہے یا نہیں۔

Jk-pul-101-ACB registers Disproportionate Assets case against Ghulam Nabi-jk10020
اینٹی کرپشن بیورو نے سابق میڈیکل افسر سے پوچھ تاچھ کی
author img

By

Published : Apr 20, 2021, 11:57 AM IST

جموں کشمیر کے پلوامہ میں اینٹی کرپشن بیورو نے ایف آٸی آر نمبر 01/2021 ایکٹ 5(1)-5(2) پی سی ایکٹ 2006 کے تحت غلام نبی ساکنہ پچہار جو ضلع اسپتال پلوامہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے دفتر میں بحیثیت سیکشن آفیسر کام کر رہے تھے۔ان پر غیرقانونی طور آمدنی کمانے کے حوالے سے کیس درج کیا گیا تھا۔

اس معاملے میں اینٹی کرپشن بیورو کے افسران نے بتایا کہ غلام نبی سے ابتدائی تفتیش کے دوران یہ نتیجہ نکل کر سامنے آیا ہے کہ انشورنس پالیسیوں میں سرمایہ کاری اور بچوں کی تعلیم پر بھاری اخراجات کے علاوہ اہل خانہ کے نام سے متعدد غیر منقولہ اور غیر منقولہ اثاثے حاصل کیے گئے ہیں۔

جس کی تصدیق کے لئے تھانہ اے سی بی اننت ناگ میں اندراج ایف آئی آر کیا گیا ہے۔

معلوم ہوکہ یہ مقدمہ PS ACB اننت ناگ کے ذریعہ کی جانے والی ابتدائی انکوائری کے نتائج پر درج کیا گیا تھا، تاکہ ان الزامات کا جائزہ لیا جاسکے گویا کہ ملزم نے آمدنی ناجائز ذرائع سے جمع کی ہے یا نہیں۔ دریں اثنإ اس کھدرموہ پانپور، پلوامہ کے ملزم اور کاروباری ادارہ کے رہائشی مکان پر بھی تلاشی لی گئی۔ تلاشی کے دوران فوری کیس سے متعلق مختلف دستاویزات ضبط کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.