بانڈی پورہ میں بجلی کی آنکھ مچولی کم ہوگئی اور مقامی لوگوں نے اس پہل کی خوب ستائش کی ہے۔
اس سلسلے میں ڈی سی بانڈی پورہ شہباز احمد مرزا کا کہنا تھا کہ 'جو لوگ ترسیلی لائن کے آس پاس تین سو میٹر کے دائرے میں رہتے ہیں، ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ دوران لائن چارچنک اپنی نقل وحرکت بند کرے تاکہ کوئی حادثہ پیش نہ آئے۔'