ETV Bharat / state

'عسکریت پسندی میں 60 فیصد کی کمی ہوئی ہے' - وجہ سے عوام

جموں و کشمیر کے ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے کہا کہ جنوری 2019 کے مقابلے میں جنوری 2020 میں خطے میں عسکریت پسندی سے متعلق واقعات میں 60 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

'عسکریت پسندی میں 60 فیصد کی کمی ہوئی ہے'

author img

By

Published : Feb 29, 2020, 9:15 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:39 PM IST

دلباغ سنگھ نے میڈیا سے کہا کہ 'اگر 2019 کا مقابلہ 2020 سے کیا جائے تو صاف معلوم ہوگا کہ عسکریت پسندی سے متعلق جرائم میں 60٪ کمی واقع ہوئی ہے اور ہم اس رجحان کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔

سنگھ نے کہاکہ ' وادی میں عسکریت پسندوں کی تعداد کم ہوگئی ہے۔انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امن سازی کے اقدامات کیے جارہے ہیں تاکہ امن کو مستحکم کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ 'تعمیراتی اقدامات میں گزشتہ 30 برسوں میں عسکریت پسندی کی وجہ سے کافی برا اثر پڑا ہے جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

سنگھ نے کہا کہ 'عسکریت پسندی کی وجہ سے بے گناہ لوگوں نے اپنی جانیں گنوانی پڑی جس کی وجہ سے جموں و کشمیر پولیس نے کالعدم تنظیم جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے خلاف وادی میں تشدد اور امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنے کی کوشش کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 10:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.