ETV Bharat / state

آشا ورکرز کے لیے دس دن کا تربیتی پروگرام شروع - y training program

اے این ایم ٹی اسکول بانڈی پورہ میں آج سے آشا ورکرز کے لیے دس روزہ تربیتی کورس شروع ہوا۔

آشا ورکرز کے لیے دس دن کا تربیتی پروگرام شروع

author img

By

Published : Jan 2, 2020, 5:24 PM IST

اس تربیتی کورس کا افتتاح ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ ظہور احمد میر نے کیا اس موقع پر چیف میڈیکل افسر بانڈی پورہ ڈاکٹر تجمل کے علاوہ اے ایم ٹی سکول کے پرنسپل بھی موجود تھے

آشا ورکرز کے لیے دس دن کا تربیتی پروگرام شروع

تقریب کے دوران بتایا گیا کہ اس تربیتی کورس سے آشا ورکرز کو کافی مفید جانکاری ملے گی۔اس موقع پر آشا ورکرز کے رول کو کافی سرہنا کی گئی۔
اس موقع پر بتایا گیا کہ انھیں بعد میں ایک امتحان بھی پاس کرنا ہوگا جس کے بعد انھیں ایک سند بھی فراہم کی جائے گی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.