ETV Bharat / state

جموں: محکمہ تعلیم کے ملازمین کا احتجاج - teachers protested in jammu for their pending dues

جموں میں محکمہ تعلیم کے ملازمین نے احتجاج کیا اور گورنر انتظامیہ سے ان کے دیرینہ مطالبات کو پورا کرنے کی اپیل کی۔

محکمہ تعلیم کے ملازمین کا احتجاج
author img

By

Published : Jul 7, 2019, 7:05 PM IST

اس احتجاج میں سینکڑوں ملازمین نے شرکت کی جن میں خواتین بھی شامل تھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ 'ان کی تنخواہیں گذشتہ چھ مہینے سے نہیں دی گئی ہیں جبکہ وہ مستقل ملازمین ہیں۔ اس کے علاوہ ان کی نہ تو گریڈ کے مطابق تعیناتی کی گئی ہے اور نہ ہی ان کا اب تک پروموشن کیا گیا ہے جو ملازمین کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے۔'

محکمہ تعلیم کے ملازمین کا احتجاج

انہوں نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے مطالبات کو پورا کریں۔ بصورت دیگر انہوں نے سڑکوں پر اتر کر احتجاج کرنے کا انتباہ دیا ہے اور یہ بھی واضح کیا ہے کہ اس کے لیے انتظامیہ ہی ذمہ دار ہو گا۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

News
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.