ETV Bharat / state

ایک ٹیچر مشتبہ حالت میں اہل خانہ کے ساتھ غائب - ramnagar police station news

بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور کے تحصیل رام نگر میں رہائش پذیر ایک سرکاری ٹیچر اپنی بیوی اور تین بچوں کے ساتھ مشتبہ حالت میں غائب ہو گئے ہیں۔

غائب
غائب
author img

By

Published : Jul 22, 2020, 8:00 PM IST

وہ پیر کے دن سے غائب بتائے جا رہے ہیں۔

ٹیچر اپنی نئی کار لے کر چنینی کے لئے گھر سے نکلے تاہم وہ چنینی نہیں پہنچے ہے۔

ان کا اور ان کی اہلیہ کا موبائل فون بھی آف ہے۔

شکایت کے بعد پولیس نے دونوں کی تلاش شروع کردی ہے۔

معلومات کے مطابق موہن لال نامی ایک سرکاری ٹیچر اپنی اہلیہ اور تین بچوں کے ساتھ ایک نئی آلٹو کار میں سوار ہوکر چنینی کے لئے روانہ ہوگئے۔

وہ اپنے ایک رشتہ دار کے گھر جارہے تھے۔

وہ چنینی شام تک نہیں پہنچے۔

جب وہ چنینی نہیں پہنچت تو ان کے رشتے داروں کو تشویش ہونے لگی۔

انہوں نے موبائل فون پر رابطہ کیا تو ان دونوں کا موبائل سوئچ آف تھا۔

اس نے رام نگر میں موجود دیگر رشتہ داروں کو آگاہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے:ڈاکٹرز نے بچائی حاملہ خاتون کی جان

منگل کی صبح کو رشتہ داروں نے رام نگر تھانے پہنچ کر پولیس میں شکایت درج کروائی۔

پولیس نے شکایت ملنے کے بعد لاپتہ ٹیچر کی تلاش شروع کردی ہے۔

لاپتہ ہونے کے 36 گھنٹوں بعد بھی پولیس کو ان کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے۔

پولیس کو تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ موہن لال نے ایک نئی کار خریدی تھی اور انہیں گاڑی چلانا بھی نہیں آتا تھا۔

پولیس کو شبہ ہے کہ موہن لال کی گاڑی شاید کسی حادثے کا شکار نہیں ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.