ETV Bharat / state

T20 Cricket tournament In Pulwama پلوامہ پولیس کے زیر اہتمام ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ - مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں وکشمیر

جموں وکشمیر پولیس نے سوک ایکشن پروگرام کے تحت ضلع پلوامہ کے اسپورٹس اسٹیڈیم میں ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔ ٹورنامنٹ میں تحصیل پلوامہ کی 16 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔

پلوامہ پولیس کے زیر اہتمام T20 کرکٹ ٹورنامنٹ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 24, 2023, 6:29 PM IST

پلوامہ پولیس کے زیر اہتمام T20 کرکٹ ٹورنامنٹ

پلوامہ: پلوامہ پولیس نے سوک ایکشن پروگرام کے تحت ضلع اسپورٹس اسٹیڈیم میں ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا ۔ کرکٹ ٹورنامنٹ کا مقصد نوجوانوں کو کھیل کود کی سرگرمیوں سے منسلک کرنا اور منشیات سے دور رکھنا ہے۔

اس ٹورنامنٹ کا افتتاح ایس ایس پی پلوامہ محمد یوسف نے کہاکہ کھیل کود سے ماحول کو ساز گار بنانے مدد ملتی ہے۔ ٹورنامنٹ میں علاقے کی 16 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ اس موقع پر نوجوانوں نے بات کرتے ہوئے پلوامہ پولیس خاص کر ایس ایس پی پلوامہ محمد یوسف کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پولیس کی جانب سے ٹورنامنٹ کے انعقاد سے یہاں کے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے میں مدد ملے گی۔

ایس ایس پی پلوامہ کا کہنا ہے کہ مقامی لوگوں کے ساتھ مل کر نوجوانوں کو کھیلنے کے لئے سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں تاکہ مقامی نوجوان مختلف کھیلوں کی سرگرمیوں سے منسلک ہوں۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ بھی منشیات کے استعمال کی روک تھام کے لئے سامنے آئے اور جموں وکشمیر کو منشیات سے پاک کرنے میں مدد کرے۔ اس موقع پر ضلع پلوامہ پولیس کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں:Seer Premier League Cricket Trophy: بٹہ گنڈ ٹیم نے 'سیر پریمیئرلیگ' میں حاصل کی کامیابی

انہوں نے کہا کہ اس وقت نوجوانوں منشیات کا استعمال کرنے لگے ہے جبکہ پولیس ان نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنے کے لئے اقدامات اٹھارہی ہے جو ایک اچھی پہل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.