ETV Bharat / state

بجبہاڑہ میں مبینہ آئی ای ڈی دھماکہ - اردو نیوز

پولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔

بجبہاڑہ میں مبینہ ائی ای ڈی دھماکہ
بجبہاڑہ میں مبینہ ائی ای ڈی دھماکہ
author img

By

Published : Feb 16, 2021, 12:31 PM IST

Updated : Feb 16, 2021, 2:13 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پازال پورہ بجبہاڑہ میں مبینہ عسکریت پسندوں کی جانب سے نصب کی گئی بارودی سرنگ کے زوردار دھماکے سے پھٹ جانے کی وجہ سے افراتفری پھیل گئی۔ جس کے بعد پورے علاقے کو محاصرے میں لیا گیا۔

بجبہاڑہ میں مبینہ ائی ای ڈی دھماکہ

تفصیلات کے مطابق مبینہ عسکریت پسندوں نے اس بارودی سرنگ کو سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کےلئے نصب کیا تھا تاہم اس حملے میں کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ تاہم جائے واردات پر پارک کی گئی متعدد گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

پولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر لی ہے۔

سیکورٹی فورسز نے پورے علاقے کو محاصرے میں لیا ہے اور مفرور حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

Last Updated : Feb 16, 2021, 2:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.