ETV Bharat / state

میٹرک امتحان میں کامیاب طلبا کی حوصلہ افزائی

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں آج آرمی گوڈ ویل اسکول مازبگ میں ان بچوں کی حوصلہ افزائی کی گئی جن بچوں نے حال ہی میں میٹرک امتحان میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔

میٹرک امتحان میں کامیاب طلبا کو سرہایا گیا

author img

By

Published : Jan 20, 2020, 5:36 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 6:04 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے بچوں نے اپنے اساتذہ صاحبان کے ساتھ ساتھ اسکول ایڈمنسٹریشن کی تعریف بھی کی ۔

میٹرک امتحان میں کامیاب طلبا کو سرہایا گیا
انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح سے اس سال میٹرک امتحان میں اچھی کارکردگی اور کامیابی حاصل ہوئی ہے اسی طرح آگے آنے والے سبھی امتحانوں میں اس سے بہتر مظاہرہ کریں گے اور اپنے اسکول کے ساتھ ساتھ اپنے ملک کا نام روشن کریں گے۔

آخر پر بچوں نے اس بات پر زور دیا کہ جو بچے اسکول نہیں جاتے ہے یا غلط کاموں میں حصہ لیتے ہیں ان کو تعلیم حاصل کرنے کے لیے آگے آنا چاہیئے تاکہ وہ بھی اپنے ملک اور اپنے خاندان کا نام روشن کریں ۔

Intro:Body:

فف

Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 6:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.