ETV Bharat / state

Heart Surgery in Sikkim Sura سکمز صورہ کے شعبہ سی وی ٹی ایس میں دل کی کامیاب سرجری - سکمز صورہ کے شعبہ سی وی ٹی ایس کی کامیاب سرجری

انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس صورہ کے شعبۂ سی وی ٹی ایس نے میڈٹرونیک انڈیا کے اشتراک سے لائیو ورک شاپ کے دوران 2 مریضوں کے دلوں کے درمیان موجود رگوں کو آر ایف اے سے تبدیل کرنے کی کامیاب سرجری انجام دی ہے۔ Surgery of CTVS Department of Sikkim Sura

17202955
17202955
author img

By

Published : Dec 14, 2022, 2:23 PM IST

سرینگر: انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس صورہ کے شعبۂ سی وی ٹی ایس نے میڈٹرونیک انڈیا کے اشتراک سے لائیو ورک شاپ کے دوران 2 مریضوں کے دلوں کی شریانوں کو آر ایف اے یعنی concomitant Radio Ablation سے تبدیل کرنے کی کامیاب سرجری انجام دی ہے۔ مذکورہ مریض دل کے شریانوں کے سکڑنے Rheumatic heart disease کے علاوہ دیگر امراض میں مبتلا تھے۔ ایسے میں دونوں مریضوں کا معائنہ کر کے اوپن ہارٹ سرجری کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے لائیو ورکشاپ میں کامیاب آپریشن انجام دیا گیا۔ Successful Surgery of CTVS Department of Sikkim Sura

یہ بھی پڑھیں:

خبر کے مطابق دونوں مریضوں کی جراحی پر 1.7 لاکھ روپے کا خرچہ آیا جو ملک کے دیگر اسپتالوں کے مقابلہ کافی کم ہے۔ مریضوں کی حالت مستحکم ہے اور آئندہ دنوں میں انہیں اسپتال سے رخصت کردیا جائے گا۔ شعبۂ سی وی ٹی ایس کے مطابق اس جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا اور اس جراحی کی کامیابی سے ہزاروں مریضوں کی جان بچانے میں مدد ملے گی جو امراض قلب کی وجہ سے اچانک اپنی جانیں گنوا بیٹھتے ہیں۔ Surgery of CTVS of Sikkim Sura

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.