ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: طلبا کو انعامات سے نوازا گیا

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں آج فوج کی جانب سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں طلبا کو انعامات سے نوازا گیا۔

طلبا کو انعامات سے نوازا گیا
طلبا کو انعامات سے نوازا گیا
author img

By

Published : Jan 16, 2020, 11:40 PM IST

تقریب کے دوران دسویں جماعت کے حال ہی میں ظاہر کئے گئے نتائج اور کھیل کود کے میدان میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔

طلبا کو انعامات سے نوازا گیا

تقریب کے دوران فائیو سکیٹر کے کمانڈر وویک نارنگ مہمان خصوصی تھے۔

اس موقعے پر فوج کے افسران نے بچوں کے والدین سے ملاقات کرکے انھیں بچوں کی شاندار کارکردگی پر مبارکباد دی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.