ETV Bharat / state

محکمہ پی ایچ ای کے عارضی ملازمین کی ہڑتال

محکمہ پی ایچ ای کے عارضی ملازمین نے ان کے ناموں کو محکمہ خزانہ کو نہ بھیجنے پر مظاہرہ کیا۔

محکمہ پی ایچ ای کے عارضی ملازمین کی ہڑتال
author img

By

Published : Nov 7, 2019, 8:13 PM IST

گزشتہ 618 دنوں سے مطالبات کو لیکر مظاہرہ کرتے ہوئے آرہے محکمہ پی ایچ کے ملازمین کی جانب سے محکمہ میں جمع ہو کر مظاہرہ کیا۔

محکمہ پی ایچ ای کے عارضی ملازمین کی ہڑتال

اس موقع پر مظاہرین نے اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی۔

وہیں پی ایچ ای ایسوسی ایشن کے صدر سومناتھ نے کہا کہ محکمہ پی ایچ ای کے 618 عارضی ملازمین کے نام درج نہیں ہیں۔

جس کی وجہ سے اس کا نام محکمہ خزانہ کے مقام پر نہیں پہنچا ہے۔

اس کے علاوہ پچھلے 58 مہینوں سے انہیں تنخواہ نہیں دی جارہی ہے جس کی وجہ سے وہ فاقہ کشی کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ ترجیح کی بنیاد پر ان کا نام محکمہ خزانہ کی سائٹ پر اپ لوڈ کیا جائے اور ان کی بقایا تنخواہ بھی جاری کی جائے۔

انہوں نے متنبہ کیا کہ اگر محکمہ کی طرف سے ان کے مطالبات کو پورا نہیں کیا گیا تو وہ آنے والے دنوں میں مزید شدید مظاہرے کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔

واضح رہے کہ عارضی کارکنان گزشتہ دنوں سے ہڑتال پر ہیں اور اس سے ضلع کے مختلف مقامات پر پانی کی فراہمی متاثر ہو رہی ہے۔

Intro:पी एच ई विभाग के अस्थाई कर्मचारियों ने किया प्रदर्शन
618 अस्थाई कर्मचारियों के नामों को नहीं भेजा गया है
बीते दिनों से अपनी मांगों को लेकर प्रदर्शन करते हुए आ रहे पी एच ई विभाग के कर्मचारियों द्वारा आज विभाग में एकत्रित होकर जोरदार प्रदर्शन करते हुए नारेबाजी की। इस मौके पर प्रदर्शनकारियों ने अपनी मांगों के समर्थन में नारेबाजी भी की। जानकारी देते हुए सोमनाथ ने बताया कि विभाग की ओर से पी एच ई विभाग के 618 अस्थाई कर्मचारियों के नामों को दर्ज नहीं करवाया गया है जिसके कारण उनका नाम वित विभाग की साईट पर नहीं पहुंच पाया है । इसके अलावा उन्हे बीते 58 महीनों से वेतन भी नहीं दिया गया है जिसके कारण वह भूखे मरने की कगार पर पहुंच गए हैं। उन्होंने मांग करते हुए कहा कि प्राथमिक्ता के आधार पर उनका नाम वित विभाग की साईट पर अपलोड किया जाए तथा उनका बकाया  वेतन भी जारी किया जाए।
 उन्होंने चेतावनी देते हुए कहा कि अगर विभाग की ओर से उनकी मांगों को पूरी नहीं किया गया तो वह आने वाले दिनों में और उग्र प्रदर्शन करने पर मजबूर हो जाऐगें। यहां पर बताना तर्क संगत होगा बीते दिनों से अस्थाई कर्मचारी काम छोड़ो हड़ताल पर हैं और इससे जिले के विभिन्न स्थानों पर पानी की आपूर्ति भी प्रभावित हो रही है।

बाइट - सोमनाथ, President PHE ASSOCIATION
Body:Protect demonstration by PHE workers on their ongoing strike at UdhampurConclusion:Protect demonstration by PHE workers on their ongoing strike at Udhampur

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.