ETV Bharat / state

ہندواڑہ میں نقب زنی، لاکھوں کی مالیت چوری - stolen in Handawara

ریاست جموں و کشمیر کے شمالی ضلع کپوارہ کے ہندواڑہ علاقے میں چوری کی واردات پیش آئی ہے۔

ہندواڑہ میں لاکھوں چوری
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 12:07 PM IST

ہندواڑہ کی مین مارکیٹ میں نقب زنوں نے چار مختلف دکانوں پر نقب لگا کر لاکھوں روپیوں کا سامنا چوری کیا ہے۔

دکان کے مالکان نے جب اس بات کی اطلاع مقامی پولیس کو دی تو پولیس موقع واردات پر پہنچی اور جائے واردات کا جائزہ لیا۔

پولیس نے اس معاملے کے خلاف کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی، لیکن ابھی تک اس کیس میں کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔

Intro:شمالی کشمیر کپوارہ ضلع کے ہندوارہ میں چوری کی واردات. مین مارکیٹ ہندوارہ میں نقب زنو نے 4مختلف دکانوں پر نقب لگا کر لاکھوں روپیوں کا سامنا اڈا لیا گیا. پولیس نے معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی.

Body:شمالی کشمیر کپوارہ ضلع کے ہندوارہ میں چوری کی واردات. مین مارکیٹ ہندوارہ میں نقب زنو نے 4مختلف دکانوں پر نقب لگا کر لاکھوں روپیوں کا سامنا اڈا لیا گیا. پولیس نے معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی.

Conclusion:شمالی کشمیر کپوارہ ضلع کے ہندوارہ میں چوری کی واردات. مین مارکیٹ ہندوارہ میں نقب زنو نے5مختلف دکانوں پر نقب لگا کر لاکھوں روپیوں کا سامنا اڈا لیا گیا. پولیس نے معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.