ETV Bharat / state

ریاستی حیثیت کی بحالی :غلام حسن میر

جموں و کشمیر کے سینئر رہنما اور سابق وزیر غلام حسن میر نے کہا کہ’ جموں و کشمیر کے ریاستی حیثیت کی بحالی کشمیری رہنماوں کی پہلی ترجی ہونی چاہئیے‘۔

غلام حسن میر
غلام حسن میر
author img

By

Published : Nov 29, 2019, 1:22 PM IST

اطلاعات کے مطابق میر نے وزیر اعظم نریندر مودی کی زیرقیادت بی جے پی حکومت سے اپیل کی کہ’ وہ تمام ایسے سیاسی رہنماؤں کو رہا کریں جو 5 اگست کو آرٹیکل 370 کو ختم کرنے اور جموں و کشمیر کو دو مرکزی علاقوں میں تقسیم کرنے کے دوارن نظربند کیے گئے تھے۔‘

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ’ مجھے یقین ہے کہ کشمیر رہنما ریاست کی حیثت کی بحالی کے لیے اپنی آواز کو بلند کریں گے‘۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.