ETV Bharat / state

vechiles seized in kulgam کولگام میں لاپرواہ ڈرائیوروں کے خلاف مہم - جموں و کشمیر کے ضلع کولگام

ٹرایفک قوانین کو مزید بہتر بنانے کے مقصد سے کولگام میں محکمہ اسسٹینٹ ریجنل ٹرانسپوٹ کی جانب سے ان دنوں ضلع کے مختلف علاقوں میں تیزرفتار اور لاپرواہی کے ساتھ گاڑی چلانے والوں کے خلاف مہم شروع کی گئی۔

کولگام میں 48 گاڑیوں کو بلیک لسٹ کیا گیا

author img

By

Published : Nov 30, 2022, 5:57 PM IST

کولگام :جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں محکمہ اسسٹینٹ ریجنل ٹرانسپوٹ نے لاپرواہ ڈرئیوروں کے خلاف کاروائئ کی گئی جو تیز رفتاری۔اضافی مسافروں کو لے جانا۔بنا دستاویز۔اور نیے نمبر پلیٹ نہ لگانے والوں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔State Regional Transport Authority Campaign Against Careless Driving In Kulgam

کولگام میں لاپرواہ ڈرائیوروں کے خلاف مہم

موٹر وہیکل ڈپارٹمنٹ کی ٹیم نے آج ضلع کولگام کے مختلف راستوں پر چیکنگ مہم شروع کی اور سِخت کارروائئ کے حکم صادر کئے ۔اس میں 48 گاڑیوں کو بلیک لسٹ میں ڈالا گیا۔

مزید پڑھیں:E Challans Banned in Kashmir : کشمیر میں ٹریفک ای چالان پر پابندی عائد

وہیں اے۔آر۔ٹی کولگام ڈاکٹر ابرار نے کہا کہ یہ مہم جاری رہے گی۔لاپرواہ ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی میں تیزی لائی گئی ہے۔ ضلع میں ڈیجٹلیزیشن کے حوالے سے بھی محکمہ بہت آگے جارہا ہے۔اس سے عام لوگوں کو بہت ہو سکتا ہے۔State Regional Transport Authority Campaign Against Careless Driving In Kulgam

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.