ETV Bharat / state

کشمیر: سکیورٹی اہلکار کی خودکشی - مرکز کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں ایس ایس بی سکیورٹی اہلکار نے خود کو گولی مار کر ہلاک کرلیا ہے۔

کشمیر میں پولیس اہلکار کی خودکشی
کشمیر میں پولیس اہلکار کی خودکشی
author img

By

Published : Oct 12, 2020, 8:56 AM IST

Updated : Oct 12, 2020, 10:56 AM IST

مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر کے ہندواڑہ کے ویلگام پولیس اسٹیشن میں سشستر سیما بل (ایس ایس بی) کے امت کمار نام کے ایک سکیورٹی اہلکار نے خود کو گولی مار کر ہلاک کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقے ویلگام میں اتوار کی شب ایک سشستر سیما بال (ایس ایس بی) کے اہلکار نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار لی ہے۔

کشمیر میں پولیس اہلکار کی خودکشی
کشمیر میں پولیس اہلکار کی خودکشی

ایک سکیورٹی عہدیدار نے بتایا کہ امت کمار کی شناخت اترپردیش کے رہنے والے ہیں جو 37 بی این ایس ایس بی ویلگام میں اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خود کو زخمی کرلیا۔

زخمی حالت میں اسے ہندواڑہ ہسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹرز نے اسے مردہ قرار دیدیا۔

ادھر پولیس نے اس سلسلے میں کارروائی کرتے ہوئے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

Last Updated : Oct 12, 2020, 10:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.