ETV Bharat / state

سابق پی ڈی پی ضلعی صدر کولگام سے خاص بات چیت - kashmir latest news

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے ضلعی صدر کولگام شیراز احمد بٹ نے پی ڈی پی سے کنارہ کشی اختیار کی اور پی ڈی پی سے استعفیٰ دینے کے بعد بطور آزاد امیدوار ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل کے انتخابات میں حصہ لیا۔

سابق پی ڈی پی ضلعی صدر کولگام سے خاص بات چیت

author img

By

Published : Dec 29, 2020, 1:07 PM IST

Updated : Dec 29, 2020, 2:26 PM IST

بیس برس بعد پی ڈی پی سے استعفیٰ دینے کی وجوہات بیان کرتے ہوئے سابق پی ڈی پی رہنما شیراز احمد بٹ نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پی ڈی کی علاوہ ہائی کمان سے اپیل کی کہ انہیں ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل کے انتخابات میں پی ڈی پی کی ٹکٹ دی جائے، تاہم پی ڈی پی نے ان کی مانگ پوری نہیں کی جس کے بعد انہوں نے بطور آزاد امیدوار ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کے انتخابات میں حصہ لیا اور پی ڈی پی سے کنارہ کشی اختیار کی۔

سابق پی ڈی پی ضلعی صدر کولگام سے خاص بات چیت

انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں جتنی بھی سیاسی جماعتوں کا وجود عمل میں آیا، وہ مرکزی سرکار کی مدد سے وجود میں آیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر میں سیاسی جماعتوں کا وجود میں آنا عوام کے مفاد میں ہیں۔ وہیں انہوں نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کی کہ ضلع کولگام کے یاری پورہ علاقے کی طرف دھیان دیا جائے تاکہ علاقہ کے مسائل حل ہوں۔

Last Updated : Dec 29, 2020, 2:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.