ETV Bharat / state

کشمیر: ایک اور نوجوان عسکریت پسندی کی راہ پر - تفصیلات

سوپور کے نوجوان نے عسکریت پسندوں کے صفوں میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ سوشل میڈیا پر گرینیڈ سمیت ویڈیو وائرل۔

ایک اور نوجوان عسکریت پسندی میں شامل
ایک اور نوجوان عسکریت پسندی میں شامل
author img

By

Published : Sep 24, 2020, 1:31 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے واڈورہ پائیں گاؤں سے تعلق رکھنے والے عادل وار الیاس ابوذر نامی نوجوان نے عسکریت پسند تنظیم البدر میں شمولیت اختیار کی ہے اور سوشل میڈیا پر اپنا ایک ویڈیو پیغام ہاتھوں میں گرینئڈ لے کر وائرل کیا ہے۔

ایک اور نوجوان عسکریت پسندی میں شامل

اس سلسلے میں سوپور پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ ہم اس ویڈیو کی تحقیقات کر رہے ہیں اور اس کیس کی مزید تفیش کی جا رہی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.