ETV Bharat / state

فوجی اہلکار کی گولی مارکر خودکشی - jammu kashmir news

وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں چٹرگل آرمی کیمپ میں ایک فوجی اہلکار نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔جس کے بعد علاقہ میں سراسیمگی پھیل گئی ہے۔

فوجی اہلکار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

author img

By

Published : Oct 6, 2020, 2:11 PM IST

وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں چٹرگل آرمی کیمپ میں ایک فوجی اہلکار نے اپنی سروس رئفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

ایک اہلکار نے بتایا کہ مذکورہ فوجی اہلکار جگمیت سنگھ ولد مکھن سنگھ ، جو ہریانہ سے تعلق رکھتے ہے نے آج صبح اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔

ایک پولیس افسر نے بتایا کہ پولیس تھانہ کنگن میں ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے جس کے فوراً بعد ہی اس معاملےکی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل 2 اکتوبر کو اسی طرح کا واقع شمالی کشمیر کے بارہمولہ کے علاقے اوری میں ایک پیش آیا تھا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.