ETV Bharat / state

کورونا وائرس: 'ہر سرکاری حکمنامے پر عمل کیا جائے'

جموں و کشمیر بی جے پی کے نائب صدر صوفی یوسف نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ کورونا وائرس کو لے کر نہ گھبرائیں۔

کورونا وائرس: 'ہر سرکاری حکمنامے پر عمل کیا جائے'
کورونا وائرس: 'ہر سرکاری حکمنامے پر عمل کیا جائے'
author img

By

Published : Mar 19, 2020, 7:10 PM IST

صوفی یوسف نے کہا کہ انتظامیہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے۔

انہوں نے عوام سے گزارش کی کہ وہ کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کے پیش نظر اٹھائے گئے اقدامات کو لے کر ضلع انتظامیہ کو ہر ممکن تعاون فراہم کریں تاکہ عوام کو اس خطرناک وائرس سے محفوظ رکھا جا سکے ۔

کورونا وائرس: 'ہر سرکاری حکمنامے پر عمل کیا جائے'

صوفی نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ طبی انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور کورونا وائرس کے تناظر میں حکومت کے ہر حکمنامے پر عمل کریں۔

صوفی نے ان باتوں کا اظہار ضلع اننت ناگ کے کھنہ بل ڈاک بنگلو میں کورونا وائرس کے تناظر میں بلائی گئی ایک پریس میں کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.