ETV Bharat / state

Sofi Conference in Sumbal سمبل سونواری میں صوفی کانفرنس - کشمیر کے سونواری میں صوفی کانفرنس کا انعقاد

ضلع سمبل میں ایک صوفی کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں کشمیر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے شعراء، ادبا اور قلمکاروں کے علاوہ اسکولی بچوں نے شرکت کی۔ Sufi Confrence IN Sumbal Kashmir

Sofi Conference Organised in Sumbal Sonawari

author img

By

Published : Dec 1, 2022, 8:37 AM IST

سمبل: شمالی کشمیر کے سب ضلع سمبل میں "پِرء وآر" عنوان کے تحت ایک صوفی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں کشمیر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے شعراء، ادیب و قلمکاروں کے علاوہ اسکولی بچوں نے شرکت کی۔ اس کانفرنس کا انعقاد شاہ جیلان پبلک اسکول نے ایشین میل کمیونیکیشنز کے اشتراک سے کیا تھا۔ تقریب کی صدارت معروف شاعر و قلمکار عبدالاحد فرحاد نے کی جب کہ معروف صحافی اشرف وانی، سی اے پی ڈی ایمپلائیز ایسوسی ایشن کے صدر اعجاز خان بھی مسند صدارت پر موجود تھے۔ Sofi Conference Organised in Sumbal Sonawari

یہ بھی پڑھیں:

کانفرنس کا مقصد کشمیری تہذیب و تمدن اور یہاں کی صوفی روایات کو نئی نسل تک پہنچانا تھا۔ مقررین نے اس موقع پر صوفیا و اولیاء کرام کے پیغامِ امن و محبت کو دہرایا۔ اس کے علاوہ دو شعری مجموعے "حباب اور صحرو شام" کی رسم رونمائی بھی انجام دی گئی۔ تقریب کے آخر میں ایک محفل مشاعرہ کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں مختلف شعراء نے اپنا کلام پیش کیا۔ Sofi Conference in Sumbal Sonawari

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.