ETV Bharat / state

اننت ناگ میں ابھی تک برف نہیں ہٹائی گئی

author img

By

Published : Jan 8, 2021, 8:10 PM IST

ضلع اننت ناگ کا بیشتر رابطہ سڑکوں سے برف ہٹانے کے بعد ان علاقوں کا سڑک رابطہ بحال کر دیا گیا ہے تاہم قصبہ اننت ناگ کے اندر والے علاقوں سے برف اور پانی مسلسل جمع رہنے کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔

اننت ناگ میں ابھی تک برف نہیں ہٹائی گئی
اننت ناگ میں ابھی تک برف نہیں ہٹائی گئی

ہیون کالونی، ایس کے کالونی ، مٹن اڈہ اور شیر باغ ، تکیہ ماگام اور جنرل بس اسٹینڈ جانے والے راستوں پر پانی جمع ہونے کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ ہیون کالونی کے لوگوں نے علاقے کی سڑکوں سے برف نہ ہٹائے جانے کے خلاف زبردست ناراضگی کا اظہار کیا۔

اننت ناگ میں ابھی تک برف نہیں ہٹائی گئی

واضع رہے کہ قصبہ کے اکثر علاقوں میں ابھی تک برف نہیں ہٹائی گئی، جسکی وجہ سے ضلع اننت ناگ کے عوام میں زبردست ناراضگی دکھائی دے رہی ہیں۔

وہیں ضلع کے بیشتر علاقوں سے مسلسل بجلی سپلائی متاثر رہنے کی بھی شکایت کی ہے۔ ادھر انتظامیہ نے ان سارے مسائل کا ازالہ ممکن بنانے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.