ETV Bharat / state

وادی کشمیر میں برف کا قہر جاری، انتظامیہ سست؟ - کسمیر میں بھاری برف باری

وادی کشمیر میں برف باری کا قہر تو لوگوں کو پریشان کر ہی رہا ہے۔ وہیں محکمہ سڑک اور تعمیرات (آر اینڈ بی ) کے کام نے لوگوں کو مشکلات میں ڈالا  ہے۔'

وادی کشمیر میں برف کا قہر جاری، انتظامیہ سست؟

author img

By

Published : Jan 19, 2020, 3:05 PM IST

عوام نے محکمہ سڑک اور تعمیرات کے دفتر کے سامنے دھرنا دے کر محکمہ کے خلاف زوردار احتجاج کیا۔

ضلع کے کئی علاقوں کو جوڑنے والی سبھی سڑکوں پر برف کی چادر بچھ گئی اور یہ برف سڑک سے نہیں اٹھایا جا رہا، جس کو لیکر عوام نے محکمہ کے خلاف سراپا احتجاج کیا۔

وادی کشمیر میں برف کا قہر جاری، انتظامیہ سست؟

خیال رہے کنگن کے اکھال علاقے سے ایک خاتون کو ہسپتال پہنچانے میں کئی گھنٹوں کی محنت اور مشقت کرنی پڑی جس کے بعد لوگوں نے احتجاج کیا۔

مزید پڑھیں: جموں وکشمیر: تین منشیات فروش گرفتار

احتجاج کے فوراً بعد علاقے کے تحصیلدار اور اعلیٰ پولیس افسران موقع پر پہنچ کر مظاہرین کو ہر ممکن مدد کرنے کا یقین دہانی کی۔

وہیں انہوں نے احتجاجی افراد کو فوراً ایمبولینس مہیا کرایا جس کے بعد لوگوں نے احتجاج کو ختم کیا۔

اس سلسلے میں مظاہرین نے الزام عائد کیا ہے کہ محکمہ نے سڑک سے برف کو نہیں ہٹایا، جس کے سبب سڑک پر چلنا مشکل ہوا اور بیمار لوگوں کو 21 ویں صدی میں کندھوں پر اٹھا کر ہسپتال پہنچایا جاتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.