ETV Bharat / state

تاریخی مغل شاہراہ سے برف ہٹانے کا کام جاری

جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں اور پیر پنچال میں پیر کے روز تازہ برفباری ہوئی تھی۔

تاریخی مغل شاہراہ سے برف ہٹانے کا کام جاری
تاریخی مغل شاہراہ سے برف ہٹانے کا کام جاری
author img

By

Published : Nov 17, 2020, 9:08 AM IST

پونچھ اور راجوری اضلاع کو براہ راست کشمیر سے جوڑنے والی تاریخی مغل روڈ پر بھاری برفباری کے بعد برف ہٹانے کا عمل جاری ہے جس میں متعدد نوعیت کی مشینوں کو استعمال میں لایا جارہا ہے۔

تاریخی مغل شاہراہ سے برف ہٹانے کا کام جاری

مقامی انتظامیہ کے ایک اعلی افسر نے بتایا کہ ''ہم نے تاریخی مغل شاہراہ جو پونچھ و راجوری اضلاع کو وادی کے ساتھ جوڑتی ہے پر برف ہٹانے کا عمل شروع کیا گیا ہے۔'

واضح رہے کہ گزشتہ روز جموں و کشمیر کے پہاڈی علاقوں میں بھاری برف باری کی وجہ سے شاہراہ کو ٹریفک کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔

محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق جموں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ پیر کو کم سے کم درجہ حرارت 12.6 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.