ETV Bharat / state

'اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام بے روزگاری سے نمٹنے میں معاون' - jammu and kashmir news

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں سکل ڈیولپمنٹ انیشیٹیو (این ایس ڈی ایل) کے تحت شارٹ ٹرم کورسز کا افتتاح کیا گیا۔

'اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام بے روزگاری نمٹنے میں معاون'

author img

By

Published : Dec 17, 2019, 5:11 PM IST

انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ بانڈی پورہ میں آج ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ شہباز احمد مرزا نے اسکل ڈیولپمنٹ انیشیٹو کے تحت کئی شارٹ ٹرم کورسسز کا افتتاح کیا۔

'اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام بے روزگاری نمٹنے میں معاون'

اس موقع پر کئی دیگر ضلع افسران بھی موجود تھے ۔ ڈپٹی کمشنر جو کہ اس انیشیٹیو کے چیئرمین بھی ہیں نے اسکل ڈیولپمنٹ اور اس کے تحت آنے والے پروگراموں کی افادیت پر زور دیتے ہوئے کہا اس طرح کے پروگرام نہ صرف بے روزگاری سے نمٹنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں بلکہ کوئی بھی پڑھا لکھا نوجوان ایک معمولی سی انویسٹمنٹ کرکے اپنا روزگار کما سکتا ہے۔

آج کے پروگرام میں جن شارٹ ٹرم کورسسز کا افتتاح کیا گیا ۔ مختلف طرح کی الکٹرانک و ڈیجٹل مشینوں کی مرمت یا ریپیرنگ کرنے کے کورسسز شامل ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.