ETV Bharat / state

کولگام میں محاصرہ شروع - Siege begins in Kulgam

جنوبی کشمیر کے کولگام کے علاقے ہڈی گام میں دوران شب محاصرہ شروع کیا گیا جو آخری اطلاع ملنے تک جارہی تھا۔

جنوبی کشمیر کے کولگام کے علاقے ہڈی گام میں دوران شب محاصرہ شروع کیا گیا جو آخری اطلاع ملنے تک جارہی تھا

author img

By

Published : Jun 18, 2020, 2:33 AM IST

دراصل سکیورٹی فورسز کو اطلاع ملی کہ علاقے ہڈی گام میں کچھ عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں جس کے فوراً بعد سکیورٹی فورسز کی کثیر نفری تعنات کردی گئی ہے۔

نفری تعنات کرنے کے بعد سارے علاقے کو کھار دار تاروں سے گھیر دیا گیا اور محاصرے میں روشنی دینے والی لائٹز کا استعال کیا گیا۔

جنوبی کشمیر کے کولگام کے علاقے ہڈی گام میں دوران شب محاصرہ شروع کیا گیا جو آخری اطلاع ملنے تک جارہی تھا
جنوبی کشمیر کے کولگام کے علاقے ہڈی گام میں دوران شب محاصرہ شروع کیا گیا جو آخری اطلاع ملنے تک جارہی تھا

واضح رہے کہ کچھ روز قبل ہی اس علاقے میں عسکریت پسند سکیورٹی فورسز کو چھکما دیے کر فرار ہوگیے اور جلدبازی میں اپنا سازو سامان موقع پر ہی چھوڑ گئے تھے۔

ان کے وہاں سے چلے جانے کے بعد اس علاقے پر سکیورٹی کی نظریں اور تیز ہوگئی ہیں۔

فی الحال علاقے کو مکمل طور پر بند کیا گیا ہے، اور اندھیرا ہونے کی وجہ سے عسکریت پسندوں کا آمنا سامنا نہں ہوا۔

وہیں دیر شام سکیورٹی فورسزنے چولگام علاقے میں کئی گھنٹوں تک تلاشی سرچ آپریشن جاری رکھا لیکن کوئی بھی کامیابی ہاتھ نہ لگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.