ETV Bharat / state

گاندربل: سندھ جنگلات سے بیمار تیندوا برآمد - urdu news

گاندربل کے سندھ جنگلات میں بیہوش بیمار تیندوا کو وائلڈ لائف نے اپنی تحویل میں لے کرعلاج شروع کیا۔

گاندربل: سندھ جنگلات سے بیمار تیندوا برآمد

author img

By

Published : Apr 22, 2021, 1:15 PM IST

کنگن: گاندربل کے سندھ فارسٹ ڈویژن میں سندھ رینجرز کے کمپارٹمنٹ نمبر 40 کے محکمہ جنگلات میں ایک بیمار تیندوا کی موجودگی سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

اس اطلاع کے بعد مقامی لوگوں کی بڑی تعداد تیندوا کو دیکھنے جنگل کی طرف روانہ ہوگیا۔

ویڈیو
مقامی لوگوں اس واقعے کی جانکاری محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکاروں کو دی جس کے بعد محکمہ کے اہلکار موقع پر پہنچے اور بیہوش تیندوا کو علاج کے لئے داچھی گام منتقل کردیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.