ETV Bharat / state

شوپیاں میں ہڑتال

ریاست جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں میں دو عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے خلاف ہڑتال رہی، جس کے سبب دکانیں و کاروباری مراکز بند رہے اور سڑکوں پر ٹریفک کی آمدورفت معطل رہی۔

شوپیاں میں ہڑتال
author img

By

Published : Jul 28, 2019, 2:59 PM IST

واضح رہے کہ گذشتہ روز قصبہ شوپیاں میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں دو عسکریت پسند مارے گئے۔

شوپیاں میں ہڑتال

پولیس نے مارے گئے عسکریت پسندوں کی شناخت زینت الاسلام ساکنہ ترکہ وانگام شوپیاں اور منا لاہوری عرف منا بہاری کے طور پر کی ہے۔

ضلع میں موبائل انٹرنیٹ خدمات کو آج صبح بحال کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ قصبہ شوپیاں میں 14سال کے بعد انکاونٹر ہوا ہے۔

Intro:عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے خلاف ہڑتال۔

Body:ریاست جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیان میں دو عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے خلاف ہڑتال رہی۔دکانیں کاروباری مراکز بند رہے جبکہ سڑکوں پر ٹریفک کی آمد رفت جزوی طور رہی۔
واضح رہے کہ کل سنیچر کی صبح قصبہ شوپیان میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے بیچ انکاونٹر میں دو عسکریت پسند مارے گئے۔پولیس نے مارے گئے عسکریت پسندوں کی شناخت زینت الاسلام ساکنہ ترکہ وانگام شوپیان اور منا لاہوری عرف منا بہاری جو غیر ملکی ہیں کے بطور کی ہے۔
ادھر ضلع میں موبائل انٹرنیٹ خدمات کو آج صبع بحال کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ قصبہ شوپیان میں 14سال کے بعد انکاونٹر ہوا ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.