ETV Bharat / state

شمالی کشمیر میں رسوئی گیس نایاب، لوگ پریشان - shortage of lpg in kashmir

ضلع بارہمولہ میں رسوئی گیس کی قلت سے لوگ کافی پریشان ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ حالیہ برف باری سے جہاں عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے وہی مشکل حالت میں عوام کو گیس جیسی بنیادی سہولیات کے لیے در در بٹکنا پڑ رہا ہے۔

shortage of essentials irks people of north kashmir
شمالی کشمیر میں رسوئی گیس نایاب، لوگ پریشان
author img

By

Published : Jan 16, 2020, 11:45 PM IST

کشمیر میں خراب موسمی حالات کے چلتے بیرون دنیا سے زمینی رابطہ مسلسل متاثر رہنے کی وجہ سے جہاں وادی بھر میں رسوئی گیس کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے وہیں اشیائے خوردنی کی چیزوں کی قیمتوں میں اضافے سے لوگ انتظامیہ سے نالاں ہے۔

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں رسوئی گیس کی قلت سے لوگ کافی پریشان ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ حالیہ برف باری سے جہاں عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے وہی مشکل حالت میں عوام کو گیس جیسی بنیادی سہولیات کے لیے در در بٹکنا پڑ رہا ہے۔

شمالی کشمیر میں رسوئی گیس نایاب، لوگ پریشان

غلام محمد نامی ایک شخص نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا کہ رسوئی گیس کی بلیک مارکیٹنگ کی جاری ہے جس کی وجہ سے حاجت مند لوگ پریشان ہے جبکہ انتظامیہ کا کوئی نام و نشان طھی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا ضرورت مند صارفین کو فی گیس سلینڈر کے عوض ایک ہزار روپے سے بارہ سو روپے ادا کرنا پڑتا ہے۔

مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ علاقے کی سڑکوں سے برف ہٹائے اور مہنگائی کو قابوں کرنے کے لئے اقدامات اُٹھائے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.