ETV Bharat / state

رامبن: ضلع انتظامیہ کے خلاف تمام بازار اور دکانیں بند - رامبن میں بیوپار منڈل کی کال

جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں بیوپار منڈل کی کال پر آج ضلع صدر مقام قصبہ میں انتظامی احکامات کے باوجود تمام بازار اور دکانیں بند رہیں۔

رامبن: ضلع انتظامیہ کے خلاف تمام بازار اور دکانیں بند

author img

By

Published : Jun 5, 2020, 10:38 PM IST

بیوپار منڈل کا کہنا تھا کہ انتظامیہ میں تال میل کی کمی اور افسروں کی نادر شاہی احکامات جاری کرنے کے خلاف ان کے پاس احتجاج کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے۔

رامبن: ضلع انتظامیہ کے خلاف تمام بازار اور دکانیں بند
رامبن: ضلع انتظامیہ کے خلاف تمام بازار اور دکانیں بند
رامبن: ضلع انتظامیہ کے خلاف تمام بازار اور دکانیں بند

ان کے مطابق حال ہی میں کورونا وائرس سے متاثرہ چار خواتین کو ضلع ہسپتال میں زچگی کے لیے داخل کیا گیا تھا جبکہ ان کے ساتھ رابطے میں آئے ہسپتال میں کا عملہ جس میں ڈاکٹر نیم طبی عملہ، پرائیویٹ کلینکوں کے عملہ اور دوسرے افراد سرکاری قرنطینہ کرنے کے بجائے کھولے عام بازاروں میں گھوم رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم کوئی خطرہ مول لینے کے لیے تیار نہیں ہے۔ انہوں نے کہا آج کا حکم نامہ دن کے ایک بجے جاری کیا گیا جس میں دکانیں دن کے 1 بجے سے 5 بجے تک کھلی رکھنے کی بات کہی گہی تھی۔ انتطامی افسروں کی آپسی تال میل کی کمی کی وجہ سے عام شہری اور دکاندار بری طرح متاثرہ ہورہے ہیں اور عالمی وبا کورونا وائرس کے خلاف لڑائی کمزور پڑرہی ہے۔

بیوپار منڈل رامبن کے صدر بھوشن کمار گپتا نے کہا ہسپتال انتظامیہ پوری طرح ناکام ہوچکی ہے انہوں نے دھمکی دیتے ہوئے اعلان کیا جبکہ تک ہسپتال میں نعنیات مثبت مریضوں کے رابط رکھنے والے سب ہی ڈاکٹر، نیم طبی عملہ اور پرائیویٹ کلینکوں کے افراد کو محکمہ صحت کے اصولوں اور رہنما خطوط کے مطابق 14 دن سرکاری قرنطینہ نہیں کیا جاتا اور قصبہ میں قائم کوویڈ- ہسپتال کو بستی سے دور کسی دوسری جگہ منتقل نہیں کیا جاتا ہیم دوکانیں اور بازار بند رکھنے ہر مجبور ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.