ETV Bharat / state

دکاندار اسلحہ سمیت گرفتار

سکیورٹی فورسز نے جنوبی کشمیر کے ترال علاقے سے ایک دکاندار کو اسلحہ سمیت گرفتار کرنے کا دعوٰی کیا ہے۔

author img

By

Published : May 5, 2020, 10:59 PM IST

Updated : May 5, 2020, 11:21 PM IST

دکاندار اسلحہ سمیت گرفتار
دکاندار اسلحہ سمیت گرفتار

ذرائع کے مطابق فورسز نے ٹاؤن ترال سے پندرہ کلومیٹر دور ستورہ نامی گاؤں میں ایک دکاندار کے قبضے سے ایک Ak 47 برآمد کرنے کا دعوٰی کیا ہے۔ جس کی شناخت عبد الرشید ڈار ولد غلام محمد کے بطور ہوئی ہے۔

پولیس نے اس کے متعلق سے تحقیقات کا آغاز کیا ہے۔

واضح رہے کہ ترال معروف عسکری کمانڈر برہان وانی کا آبائی علاقہ ہے۔

Last Updated : May 5, 2020, 11:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.