فوج کی کی 34 راشٹریہ رائفلز اور جموں و کشمیر پولیس نے مشترکہ طور پر ضلع شوپیان کے چک بٹہ ناڑ اویند علاقہ کے بیشتر حصہ کو محاصرہ میں لے کر سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔
مقامی لوگوں کے مطابق سکیوریٹی فورسز نے اویند علاقے کے باغات کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔