ETV Bharat / state

'شکارہ' میری بہترین فلموں میں سے ایک ہے:ودھو ونود چوپڑا

فلمساز ودھو ونود چوپڑا کی ریلیز ہونے والی فلم 'شکارہ' کشمیری پنڈتوں کی انٹولڈ اسٹوری سینما گھروں کی زینت بن چکی ہے، گذشتہ کل ہی وہ اپنی فلم کی تشہیر کے لیے کولکتا پہنچے تھے۔

ہدایتکار ودھو ونود چوپڑا:  'شکارا' میری بہترین فلم ہے

author img

By

Published : Feb 10, 2020, 10:04 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 8:17 PM IST

شہر میں اپنی فلم کی نمائش کے دوران ہدایتکار نے کہا کہ 'انہیں یقین ہے کہ فلم شکارہ ان کی بہترین تخلیقات میں سے ایک ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'مجھے یہ فلم بنانے میں 11 برس لگے اور مجھے یقین ہے کہ یہ میری بہترین فلموں میں سے ایک ہے'۔

ہدایتکار ودھو ونود چوپڑا: 'شکارا' میری بہترین فلم ہے
ہدایتکار اور پروڈیوسر کے ساتھ فلم کی مرکزی جوڑی عادل خان اور سعدیہ بھی تھیں، اس فلم کو بنانے کے لیے عادل اور سعدیہ کشمیری ثقافت سے واقف ہونے کے لیے کشمیر میں چھ ماہ تک مقیم رہیں۔

جب فلم میں پناہ گزینوں کے کیمپ کے ایک خاص منظر کے بارے میں پوچھا گیا تو چوپڑا نے کہا کہ 'جیمز کیمرون نے نیوزی لینڈ میں فلم شکارہ دیکھی تھی۔ انہوں نے مجھ سے اس تعلق سے کئی سوالات کیے تھے۔

ایک اور انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ 'یہ ایک ایسی برادری کی سچائی ہے جس نے اس طرح کے صدمے سے گزرنے کے باوجود بندوق نہیں اٹھایا اور نہ ہی نفرت پھیلائی'۔

اپنی فلم شکارہ کے سلسلے میں خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ ' تشدد صرف تشدد کا سبب بنے گا۔ میں نے اپنے گھر کو نفرتوں سے تباہ ہوتے دیکھا ہے لیکن اسے آپ بھڑکنے نہ دینا۔ میں چاہتا ہوں کہ آپ کا مستقبل میرے ماضی سے مختلف ہو'۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 8:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.