ETV Bharat / state

مولانا مرزا محمد اشفاق کا انتقال - صدر

آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا مرزا محمد اشفاق کا75 سال کی عمر میں لکھنؤ کے ایک اسپتال میں اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔

مولانا مرزا محمد اشفاق کا انتقال
author img

By

Published : Jul 26, 2019, 5:11 PM IST

Updated : Jul 26, 2019, 7:56 PM IST

مولانا کے خاندان کا کہنا ہے کہ وہ ایک پریس کانفرنس کے لیے جارہے تھے کہ اچانک انہیں سینے میں درد ہوا، انہیں فوراً ہسپتال پہچایا گیا جہاں ان کا انتقال ہوگیا۔

مولانا مرزا محمد اشفاق کا انتقال
مولانا مرزا محمد اشفاق کا انتقال
یاد رہے کہ 28 جولائی کو لکھنؤ میں آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کا ایک اہم اجلاس ہونے والا تھا، جس کی صدارت مرحوم مولانا محمد اشفاق کرنے والے تھے ،تاہم آج اچانک لکھنؤ کے لاری ہپستال میں ان کا انتقال ہوگیا۔

Intro:Body:

insha

Conclusion:
Last Updated : Jul 26, 2019, 7:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.