ETV Bharat / state

Shameema Role Model For Other Womens کولگام شمیمہ بانو خواتین کے لئے رول ماڈل - شمیمہ بانو درختوں کے لئے ذرائع آمدنی

کولگام ضلع سے تعلق رکھنے والی شمیمہ بانو درختوں کی نرسری سے گھر کے اخراجات پورے کرنے میں کامیاب ثابت ہوئی ۔نرسری سے خاتون کو سالانہ 6 لاکھ روپے کی آمدنی حاصل ہوتی ہے۔وہ دوسری خواتین کے لئے آئیڈیل ثابت ہوئی ہیںShameema Role Model For Other Womens

درختوں کی نرسری کولگام کی شمیمہ بانو درختوں کے لئے ذرائع آمدنی

author img

By

Published : Dec 8, 2022, 6:50 PM IST

کولگام:جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع سے تعلق رکھنے والی شمیمہ بانو درختوں کی نرسری کا کاروبار کرکے اپنے گھر کے اخراجات پورے کرنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔خاتون کو اس پیشے سالانہ 6 لاکھ روپے آمدنی حاصل ہوتی ہے۔Shameema Earns Her Living from Tree Nursery In Kulgam In Jammu And Kashmir

درختوں کی نرسری کولگام کی شمیمہ بانو درختوں کے لئے ذرائع آمدنی

جنوبی ضلع کولگام کے نوپورہ آکھرن سے تعلق رکھنے والی 45 سالہ شمیمہ نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ گزشتہ کئی برسوں سے اس کاروبار سے منسلک ہیں اور سالانہ اچھی آمدنی حاصل کر رہیں ہیں۔

انہوں نے کہاکہ میرے پاس نرسری میں درختوں کے تمام اقسام دستیاب ہیں۔ہرگزرتے سال کے ساتھ نئی قسمیں شامل کی جا رہی ہیں جو براہ راست میری کمائی میں اضافہ کر رہی ہیںسردیوں کے موسم میں یہ کاروبار اپنے عروج پر رہتا ہے۔اس سے براہ راست آمدنی میں اضافہ ہورہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Dr Roshan Ara Appointed Coordinator ڈاکٹر روشن آرا سنٹر فار وومن اسٹیڈیز کی نئی کارڈنیٹر مقرر

شمیمہ کا کہنا ہے کہ میرا کاروبار اچھا چل رہا ہے ۔اس کے لئے اللہ کا بہت بہت شکر ہے۔وہ خود کاروبار کو سنبھال رہی ہیں۔ان کے شوہر نے اس کاروبار میں پورا تعاون کیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہم سالانہ قریب چھ لاکھ روپے کما رہے ہیں ۔اس کاروبار کے ذریعہ خاندانی معاملات اور بچوں کی تعلیم کا انتظام کر رہے ہیں۔شمیمہ بانو نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ان کی تعلیم دسویں جماعت تک ہوئی ہے۔اس کے باوجود وہ کاروبار کو اچھی طرح سے چلا رہیں ہیں۔خواتین سے اپیل ہے کہ گھر میں بیٹھے رہنے سے بہتر ہے کہ خود کا کاروبار شروع کریں اور مالی اعتبار سے خود کفیل بنیں۔ Shameema Earns Her Living from Tree Nursery In Kulgam In Jammu And Kashmir

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.