ETV Bharat / state

اننت ناگ : گاوں میں آج بھی بنیادی سہولیات کا فقدان

author img

By

Published : Jan 12, 2021, 3:54 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب شاہ آباد میں آج کے ترقی یافتہ دور میں بھی چند علاقے ایسے ہیں جہان لوگ بجلی پانی اور سڑکوں جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں-

گاوں میں آج بھی بنیادی سہولیات کا فقدان
گاوں میں آج بھی بنیادی سہولیات کا فقدان

اننت ناگ کے ڈورو شاہ آباد کے بازار سے چند کیلومیٹر کے دوری پر واقع ٹاٹن ٹاپ گاؤں کے گاؤن میں نہ تو بجلی پہنچائ گئ نہ ہی سڑک اور نہ ہی پانی ۔

مقامی لوگوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوۓ کہا کہ اگر چہ انتخابات کے وقت سیاست دان ووٹ کے حصول کے لئے گاؤں کا رخ کرکے بنیادی مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرتے ہیں۔تاہم آج تک جتنے بھی سیاستدان حلقہ انتخاب شاہ آباد سے اسمبلی تک گئے وہ اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہے ہیں ۔

گاوں میں آج بھی بنیادی سہولیات کا فقدان

اسی وجہ اس گاؤں کے باشندوں کو ان حالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ خاص طور پر سردیوں میں جب بھاری برف باری ہوتی ہے تو علاقے میں بچے، بزرگوں اور بیماروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتاہے ۔

علاقے کے لوگوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ سے گزارش کی ہے کہ وہ فوری طور پر تو جہ دیں۔

واضح رہے کہ حلقہ انتخاب شاہ آباد سیاسی طور پر کافی زرخیز ہے ۔جہاں سے کئی بڑے سیاستدانون نے انپے سیاسی مستقبل کی شروعات کی ۔لیکن آج کے دور میں بھی اس علاقہ کو لوگ مشکلات سے دو چار ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.