ETV Bharat / state

میونسپل کمیٹی ڈورو پر ہراسانی کا الزام - مجھے ہراساں کرنے کی کوشش

ظہور احمد نے میونسپل کمیٹی ڈورو پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ' کمیٹی کے کچھ عہدیداران کافی عرصہ سے مجھے ہراساں کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔'

شاہ آباد ڈیولپمنٹ فورم کے صدر کا میونسپل کمیٹی ڈورو پر الزام

author img

By

Published : Jun 25, 2020, 12:47 PM IST

Updated : Jun 25, 2020, 1:04 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ڈورو علاقے میں شاہ آباد ڈیولپمنٹ فورم کی طرف سے ایک پرس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

پرس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ آباد ڈیولپمنٹ فورم کے صدر ظہور احمد نے کہا کہ' ہمارا کام شاید سیاستدانوں کو پسند نہیں آرہا ہے۔ اور مجھے ہراساں کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔'

شاہ آباد ڈیولپمنٹ فورم کے صدر کا میونسپل کمیٹی ڈورو پر الزام

ظہور نے میونسپل کمیٹی ڈورو پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ' کمیٹی کے کچھ عہدیداران کافی عرصہ سے مجھے ہراساں کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔'

انہوں نے ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی اننت ناگ سے معاملے میں مداخلت کی اپیل کی ہے۔

ظہور نے مزید کہا کہ' فورم علاقے میں کئی برسوں سے لوگوں کے مشکلات کا ازالہ کرنے کے لیے کام کر رہی ہیں۔ فورم کو علاقے کے زی عزت اور نوجوانوں نے بارس وجود لایا۔ اور کئی سالوں سے جی جان لگا کر یہاں کے عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔

Last Updated : Jun 25, 2020, 1:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.