ETV Bharat / state

Fake Police Officer Case in Srinagar سرینگر میں دکاندار ایک فرضی پولیس آفیسر سے پریشان

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 30, 2023, 2:11 PM IST

Updated : Aug 30, 2023, 5:40 PM IST

پولیس افسر کا روپ دھارنے والے ایک جعلساز نے متعدد گھوٹالوں کو انجام دیا ہے جس سے سری نگر کے لال چوک میں دکانداروں پریشان ہیں۔ ملزم نے کئی دکانداروں کو لاکھوں روپے کی ٹھگی کی ہے۔

سرینگر میں دکاندار فرضی پولیس آفیسر سے پریشان

سرینگر: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر میں واقع لال چوک کے دکانداروں نے فرضی پولیس کے ہاتھوں ٹھگے جانے کے بعد گورنر انتظامیہ اور پولیس چیف دلباغ سنگھ سے جعلساز گروہ کے ممبران کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق 22 دسمبر 2022 کو ایک شخص جو فضی ڈی ایس پی کی یونیفارم پہن کر کہی دکانوں کو لوٹ کر فرار ہو گیا۔ اس نے لاکھوں کے سامان خریداری کرکے متعدد لوگوں کے ساتھ دھوکہ دہی کی ہے۔ اس دوران لال چوک ٹریڈرس فیڈریشن سے وابستہ کئی دکانداروں نے مذکورہ جعلساز کے خلاف احتجاج کیا۔

اس ایس ایس انٹرپرایزس منظہور احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہ 22 دسمبر 2022 یہ جعلساز میری دکان پر فرضی ڈی ایس پی کی وردی پہن کر خریداری کرنے آیا تھا۔ جعلساز نے مجھے کہا تھا کہ میں ڈی ایس پی عابد منظور ہوں جس کی حال میں ہی سرینگر میں پوسٹینگ ہوئی ہے اور میری دکان سے ڈھائی لاکھ روپے تک کی خریدادی کرکے اس نے مجھے نقد 50000 ہزار دیا۔ باقی رقم کی ادائیگی کے لئے چیک دیا تھا جو بعد میں باؤنس ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Cook Workers Protest حکمہ تعلیم کے کوک ورکرز کا اننت ناگ میں احتجاج

دکانداروں نے گورنر انتظامیہ اور محکمہ پولیس سے فرضی پولیس اہلکار کو جلد سے جلد ملزم کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ فرضی پولیس آفیسر کی وجہ سے ہمیں بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Last Updated : Aug 30, 2023, 5:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.