ETV Bharat / state

رامبن: سات چور لاکھوں کا سامان سمیت گرفتار - گلشان احمد ولد محمد منشی

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں پولیس نے سات چوروں کو گرفتار کر کے ان سے چوری کی گئی چیزیں برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

سات چور لاکھوں کا سامان سمیت گرفتار
سات چور لاکھوں کا سامان سمیت گرفتار
author img

By

Published : Feb 11, 2020, 8:31 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:50 PM IST

پولیس ذرایع کے مطابق جنوری 12 اور13 کی درمیان شب کو نامعلوم چوروں نے ضلع رامبن کے اکھڑہال میں چھ دوکانوں کے تالے توڑ کر نقدی اور سامان جن میں لیپ ٹاپ، موبائل فونز اور دیگرے قیمتی چیزیں چرانے میں کامیاب ہو گیے تھے۔

اس سلسلے میں تھانہ پولیس رامسو میں ایک معاملہ 03/2020 زیر دفعہ 457/380 درج کرکے ایس ایس پی رامبن انیتا شرما نے حکم پر زیرنگرانی ایس ڈی پی او بانہال سجاد سرور، انچارج پولیس چوکی اکھڑہال دپک کٹوچ اور دیگر افسران پر مشتمل ٹیم تشکیل دی۔

جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے ضلع ادھمپور سے چوروں کو گرفتار کرکے ان سے چوری کی گئی جیزیں برآمد کر کے انہیں حوالات میں بند کر دیا ہے اور تحقیقات شروع کردی ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ گرفتار شدہ چوروں کی اس سے قبل ہی تلاشی جاری تھی، جن کی شناخت نیک چند ولد چین سنگھ ساکنہ مالا ادھمپور، پرکاش سنگھ ولد ہرنام سنگھ ساکنہ پنچاری ادھمپور، پون سنگھ ولد موہن سنگھ ساکنہ ٹیکری ادھمپور، راجو یادو ولد نائکی یادو ساکنہ اترپردیش حال ریلوے اسٹیشن ادھمپور، گلشان احمد ولد محمد منشی ساکنہ ڈھڑماڑی ریاسی اور پروین چند ولد سبھاش چند ساکنہ چہنہنی ادھمپور کے طور پو ہوئی۔

عوام نے پولیس کی اس کاروائی کی ستائش کی۔

Intro:رامبن //جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں پولیس نے سات چوروں کو گرفتار کر کے ان سے چورائ گی چیزیں برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے
پولیس زرایع کے مطابق جنوری 12اور13 درمیان شب نہ معلوم چوروں نے ضلع رامبن کے اکھڑہال میں چھ دوکانوں کے تالے کاڑٹ کر نعدی اور سامان جن لیپٹاپ، موبائل فون اور دیگرے قمتی چیزیں چورانے میں کامیاب ہو گیے تھے اس سلسلے میں تھانہ پولیس رامسو میں ایک معاملہ زیر علت 03/2020 زیر دفعہ 457/380 معاملہ درج کرکے ایس ایس پی رامبن انیتا شرما نے حکم پر زیر نگرانی ایس ڈی پی او بانہال سجاد سرور، انچارج پولیس چوکی اکھڑہال دپک کٹوچ اور دیکر افسران پر مشتمل ٹیم تشکیل دی جنہوں نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال لاکر ضلع ادھمپور اور ریاستی سے چورں کی بڑی کھپ گرفتار کرکے ان سے چورائ گئی جیزیں برآمد کر کے حوالات میں بند کر دیا ہے اور اس سے تعقیقات شروع کردی ہے وہ اور کتنی چوریوں میں ملوث ہیں چوروں کی شناخت نیک چند ولد چین سنگھ ساکنہ مالا ادھمپور، پرکاش سنگھ ولد ہرنام سنگھ ساکنہ پنچاری ادھمپور ،پون سنگھ ولد موہن سنگھ ساکنہ ٹیکری ادھمپور، راجو یادو ولد نائکی یادو ساکنہ اترپردیش حال ریلوے اسٹیشن ادھمپور، گلشان احمد ولد محمد منشی ساکنہ ڈھڑماڑی ریاسی اور پروین چند ولد سبھاش چند ساکنہ چہنہنی ادھمپور کے نسبت ہوی ان سے لیپٹاپ، موبائل فون کمبلیں، دیگر سامان اور نعدی 20 ہزار برآمد کیا گیا. لوگوں پولیس کی اس کارروائی پر ستایش کی ہے

Body:جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں پولیس نے سات چوروں کو گرفتار کر کے ان سے چورائ گی چیزیں برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے

Conclusion:پروین چند ولد سبھاش چند ساکنہ چہنہنی ادھمپور کے نسبت ہوی ان سے لیپٹاپ، موبائل فون کمبلیں، دیگر سامان اور نعدی 20 ہزار برآمد کیا گیا. لوگوں پولیس کی اس کارروائی پر ستایش کی ہے
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.