ETV Bharat / state

Seven People Injured in Clash: پونچھ میں فریقین کے درمیان تصادم، سات افراد زخمی - Land dispute in Poonch

پونچھ کے تحصیل مینڈھر میں زمیں کے حوالے سے دو خاندانوں کے مابین ہوئے تصادم Seven Injured in Clashes Between Two Families in Poonch میں سات لوگ شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

پونچھ میں دو فریقین کے درمیان تصادم، سات افراد زخمی

author img

By

Published : Mar 5, 2022, 10:57 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے تحصیل مینڈھر کے سخی علاقے میں زمیں کو لے کر دو خاندانوں کے مابین ہوئے تنازعہ Seven injured in clashes between two families in Poonch میں سات لوگ شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

ویڈیو

بتایا جارہا ہے کہ تحصیل مینڈھر کے سخی میدان گاؤں میں چھوٹا شاہ زیارت کے قریب محمد شفیع اور شاہ محمد کے درمیان زمین کے حوالے سے تنازعہ چل رہا تھا۔

اسی تنازع کے باعث جمعہ کی دوپہر میں دونوں خاندانوں کے درمیان پہلے کہا سنی ہوئی، پھر ہاتھا پائی اور کچھ دیر بعد یہ خونی تصادم میں تبدیل ہوگئی۔ اس تصادم میں دونوں خاندانوں کے تقریبا سات افراد شدید طور پر زخمی Seven injured in clashes between two families in Poonch ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:

معاملے کی اطلاع ملتے ہی ایس ڈی پی او شیجان بھٹ اور ایس ایچ او مینڈھر منظور کوہلی پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ موقع پر پہنچے اور حالات پر قابو پاتے ہوئے زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا اور معاملے تحقیقات شروع کردی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.