ETV Bharat / state

Seminar On Vigilance Awarenessبڈگام ضلع میں ویجیلنس بیداری مہم پر سیمینارکا اہتمام

بڈگام ضلع میں ویجیلنس بیداری مہم پر سیمینارکا اہتمام کیاگیا۔اس موقع پراعلیٰ حکام کے ساتھ ساتھ عام لوگوں نے بھی شرکت کی Seminar On Vigilance Awareness

بڈگام ضلع میں ویجیلنس بیداری مہم پر سیمینارکا اہتمام

author img

By

Published : Nov 7, 2022, 8:11 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں ویجیلنس بیداری مہم پر سیمینارکا اہتمام کیاگیا۔اس موقع پر اعلیٰ حکام کے ساتھ ساتھ عام لوگوں نے بھی شرکت کی Seminar On Vigilance Awareness Organised In District Budgam. DC Said Transparency In The System Strongest Weapon Against Corruption.

اس موقع پر ڈی سی بڈگام ایس ایف حامد مہمان خصوصی تھے ۔ایس ایس پی بڈگام طاہر سلیم، اے ڈی سی بڈگام ڈاکٹر ناصر، سی ای او بڈگام، ڈی آئی او بڈگام بھی موجود تھے۔

بڈگام ضلع میں ویجیلنس بیداری مہم پر سیمینارکا اہتمام

اس کے علاوہ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس عبدالوحید شاہ، اے آئی جی اینٹی کرپشن بیورو ہیڈ کوارٹر، ڈاکٹر ظہور وانی، ایس ایس پی اینٹی کرپشن بیورو اور اے سی بی سرینگر کے کچھ دیگر افسران نے اجتماع سے خطاب کیا۔

بدعنوانی سے معاشرے پر پڑھنے والے برے اثرات پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ ساتھ ہی اس بدعت کو اس معاشرے سے کیسے چیک کیا جا سکتا ہے۔اس کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے اس پر بھی شرکاء کی رہنمائی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:Director Tourism participated in B2V: بیک ٹو ولیج پروگرام میں ناظم سیاحت کی شمولیت

اس موقع پر ڈی سی بڈگام نے کہا کہ انسداد بدعنوانی بیورو ایک ایسا ادارہ ہے جس کی ساکھ برقرار ہے اور بدعنوانی کی اس بدعت کو روکنے کے لئے سخت محنت کر رہا ہے۔ اسلئے ہر شہری پر فرض ہے کہ وہ کرپشن کے خلاف لڑے۔

ڈی سی بڈگام نے کہا کہ ہر شہری کا حتمی مقصد کسی بھی قیمت پر بدعنوانی نہیں ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ شفافیت اور احتساب اس برائی کو ختم کرنے کے دو ہتھیار ہیں۔Seminar On Vigilance Awareness Organised In District Budgam. DC Said Transparency In The System Strongest Weapon Against Corruption.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.