ETV Bharat / state

Seminar Held In Tral ترال میں اخلاص ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے بیداری ورکشاپ منعقد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 10, 2023, 7:11 PM IST

اخلاص ویلفیر ٹرسٹ کی جانب سے آج گورنمنٹ ڈگری کالج ترال کے اشتراک سے کارڈیو پلمونری ریسیسیٹیشن (CRP) کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ منعقد ہوا، جس میں طلباء اور کالج عملے کے ساتھ ساتھ باقی لوگوں نے شرکت کی۔

ترال میں اخلاص ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے جانکاری ورکشاپ منعقد

ترال:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال منعقدہ ـورکشاپ کے دوران کالج کے پرنسپل پروفیسر مشتاق احمد ملک نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا ہے۔

اس دوران معروف معالج و مصنف ڈاکٹر نثار احمد بٹ ترالی نے مقررہ موضوع پر مفصل جانکاری فراہم کرکے کہا ہے کہ ہارٹ اٹیک ہونے کے وقت چند اہم کوششوں کی وجہ سے انسان کی جان کوبچایا جا سکتا ہے۔

انہوں نے یہاں زیر تعلیم بچوں کو بھی اس حوالے تربیت دی۔ ورکشاپ میں کالج میں زیر تعلیم طلباء کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے۔اس دوران یہاں موجود لوگوں نے ڈاکٹر نثار کے عوامی خدمات کی زبردست سراہنا کی ہے۔پروگرام میں نظامت کے فرائض پروفیسر لیلا خالد نے انجام دئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ضلع ترقیاتی کمیشنر گاندربل نے ون اسٹاف سینٹر کا دورہ

میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے پروگرام کے آرگنائزر ڈاکٹر نسار احمد ترالی نے بتایا کہ وادی کشمیر میں گزشتہ کئ برسوں سے حرکت قلب ہونے کے واقعات میں اضافہ درج کیا جا رہا ہے اور اسلیے ایسی صورتحال میں اموات کو کیسے ٹالا جا سکتا ہے۔ اسی کے لیے یہ پروگرام منعقد کیا گیا انہوں نے بتایا کہ ہارٹ اٹیک ہونے کی صورت میں بروقت اقدامات سے انسان جان کو بچایا جا سکتا ہے اور اسلیے ایسے اقدامات وقت کا تقاضا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.