ETV Bharat / state

'سائبر قوانین کی معلومات حاصل کرنا بہت ضروری'

جموں یونیورسٹی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس میں سائبر کرائم کو لیکر سمینار منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد میں طلبا و طالبات نے حصہ لیا۔

'سائبر قوانین کی معلومات حاصل کرنا بہت ضروری'
author img

By

Published : May 8, 2019, 12:05 AM IST

جموں یونیورسٹی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس میں سائبر کرائم اور سیئبر قانون کے متعلق دو روز کا سمینار منعقد کیا گیا جس میں جموں یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے حصہ لیا ۔

'سائبر قوانین کی معلومات حاصل کرنا بہت ضروری'

اس موقعے پر جموں یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور شعبہ کمپیوٹر سائنس کے ہیڈ آف دی ڈپارٹمنٹ پروفیسر اروند سروٹیا نے بھی سمینار میں شمولیت کی۔

شعبہ کمپیوٹر سائنس کے ہیڈ آف دی ڈپارٹمنٹ پروفیسر اروند سروٹیا نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ آج کل سائبر قوانین کی معلومات حاصل کرنا بہت ضروری ہے کیونکہ انٹرنیٹ اور کمپیوٹر سے چوری کرنے کا عمل ای میل حیکنگ یا بینک ٹرنزکسن حیکنگ سے ججڑے چوری کو روکنے کے لیے سائبر قانون کو بنانا اور جاننا ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ ' اس لیے ہم نے یہ سمینار منعقد کیا ہے تاکہ اس کی جانکاری عام لوگوں تک پہنچ پائے۔'

Intro:جموں یونورسٹی کے سئبہ کمپوٹر سائنس میں آج سائبر کرائم کو لیکر سمینار منعقد ہوا جس میں قافی تعداد میں طلبہ و طالبات نے حصہ لیا
جموں یونورسٹی کے سئبہ کمپوٹر سائنس میں آج سائبر کرائم اور سیئبر قانون کے مطالق دو دنوں کا سمینار منعقد کیا گیا جس میں جموں یونورسٹی کے طلبہ و طالبات نے حصہ لیا اس موقعہ پر جموں یونورسٹی کے وائس چانسلر اور سئبہ کمپوٹر سائنس کے ہیڈ آف دی ڈپارٹمنٹ پروفیسر اروند سروٹیا نے بھی سمینار میں شمولیت کی۔

سئبہ کمپوٹر سائنس کے ہیڈ آف دی ڈپارٹمنٹ پروفیسر اروند سروٹیا نے ائ ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوے کہا کہ آج کل سائبر قوانین جنانےکی بہت ضرورت ہے کیونکہ انٹرنٹ اور کمپوٹر سے چوری کرنے کا عمل ایمیل حیکنگ یا بینک ٹرنزکسن حیکنگ سے جڈے چوری کو روکنے کے لیے سائبر قانون کو بنانا اور جاننا ضروری ہے اور اسلئے آج ہم نے یہ سمینار منعقد کیا ہے تاکہ اس کی جانکاری عام لوگوں تک پہنچ پاے

Body:جموں یونورسٹی کے سئبہ کمپوٹر سائنس میں آج سائبر کرائم کو لیکر سمینار منعقد ہوا جس میں قافی تعداد میں طلبہ و طالبات نے حصہ لیا
جموں یونورسٹی کے سئبہ کمپوٹر سائنس میں آج سائبر کرائم اور سیئبر قانون کے مطالق دو دنوں کا سمینار منعقد کیا گیا جس میں جموں یونورسٹی کے طلبہ و طالبات نے حصہ لیا اس موقعہ پر جموں یونورسٹی کے وائس چانسلر اور سئبہ کمپوٹر سائنس کے ہیڈ آف دی ڈپارٹمنٹ پروفیسر اروند سروٹیا نے بھی سمینار میں شمولیت کی۔

سئبہ کمپوٹر سائنس کے ہیڈ آف دی ڈپارٹمنٹ پروفیسر اروند سروٹیا نے ائ ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوے کہا کہ آج کل سائبر قوانین جنانےکی بہت ضرورت ہے کیونکہ انٹرنٹ اور کمپوٹر سے چوری کرنے کا عمل ایمیل حیکنگ یا بینک ٹرنزکسن حیکنگ سے جڈے چوری کو روکنے کے لیے سائبر قانون کو بنانا اور جاننا ضروری ہے اور اسلئے آج ہم نے یہ سمینار منعقد کیا ہے تاکہ اس کی جانکاری عام لوگوں تک پہنچ پاے

Conclusion:جموں یونورسٹی کے سئبہ کمپوٹر سائنس میں آج سائبر کرائم کو لیکر سمینار منعقد ہوا جس میں قافی تعداد میں طلبہ و طالبات نے حصہ لیا
جموں یونورسٹی کے سئبہ کمپوٹر سائنس میں آج سائبر کرائم اور سیئبر قانون کے مطالق دو دنوں کا سمینار منعقد کیا گیا جس میں جموں یونورسٹی کے طلبہ و طالبات نے حصہ لیا اس موقعہ پر جموں یونورسٹی کے وائس چانسلر اور سئبہ کمپوٹر سائنس کے ہیڈ آف دی ڈپارٹمنٹ پروفیسر اروند سروٹیا نے بھی سمینار میں شمولیت کی۔

سئبہ کمپوٹر سائنس کے ہیڈ آف دی ڈپارٹمنٹ پروفیسر اروند سروٹیا نے ائ ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوے کہا کہ آج کل سائبر قوانین جنانےکی بہت ضرورت ہے کیونکہ انٹرنٹ اور کمپوٹر سے چوری کرنے کا عمل ایمیل حیکنگ یا بینک ٹرنزکسن حیکنگ سے جڈے چوری کو روکنے کے لیے سائبر قانون کو بنانا اور جاننا ضروری ہے اور اسلئے آج ہم نے یہ سمینار منعقد کیا ہے تاکہ اس کی جانکاری عام لوگوں تک پہنچ پاے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.